آج میں آپ کے لیے ایک نئے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں
جس میں آپ کو جاز،یوفون،ٹیلی نور،زونگ اور وارد کا بیلنس شیئر کرنے کا طریقہ ملے گا۔
امید ہے کہ آپ سب کو یہ میری تھریڈ پسند آئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بیلنس شیئر کرنے کا طریقہ

جاز: 92*100*=جازکوڈ=مطلوبہ نمبر=*جتنے پیسے بھجوانا چاہتے ہیں#
ایسے
‎(*100*923001234567*200#)
نوٹ:آپ جاز سے 10 روپے سے 200 روپے تک کا بیلنس شیئر کر سکتے ہیں۔

یوفون: مطلوبہ نمبر=
u2u
جتنے پیسے بھجوانا چاہتے ہو=
828 پر SEND کریں۔
ایسے،
03331234567U2U50
اور 828 پہ سینڈ کریں

ٹیلی نور: 92*1*1*=
ٹیلی نور کوڈ=
مطلوبہ نمبر=
* جتنے پیسے بھجوانا چاہتے ہیں#
ایسے،

زونگ: مطلوبہ نمبر=
جتنے پیسے بھجوانا چاہتے ہو=
999 پر سینڈ کریں۔
ایسے
03141234567.150‏ اور 999 پہ سینڈ کریں
اور آپ کو ایک کنفرمیشن پیغام رسیو ہوگا،
اس پیغام کے ریپلائی میں آپ Y لکھ کر سینڈ کریں

وارد:
B
(سپیس)
مطلوبہ نمبر
(سپیس) جتنے پیسے بھجوانا چاہتے ہیں(سپیس)
اور 1414 پر سینڈ کریں۔
ایسے،
B 923211234567 20
اور
1414 پر سینڈ کریں
نوٹ: آپ وارد سے 10 روپے سے 1000 روپے تک کا بیلنس شیئر کرسکتے ہیں۔
10 روپے سے 50 روپے تک کا شیئر کرنے پر (+2.5ٹیکس) ہوگی۔
اور 50 روپے سے زیادہ بیلنس شیئر کرنے پر
(+5% ٹیکس) ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدا حافظ

Share Us:

1 comments:

  1. Mobilnk,Ufone, Telenor, Zong, Warid *Balance Sharing Method* - It Techno Hub >>>>> Download Now

    >>>>> Download Full

    Mobilnk,Ufone, Telenor, Zong, Warid *Balance Sharing Method* - It Techno Hub >>>>> Download LINK

    >>>>> Download Now

    Mobilnk,Ufone, Telenor, Zong, Warid *Balance Sharing Method* - It Techno Hub >>>>> Download Full

    >>>>> Download LINK NJ

    ReplyDelete

 
Top