آج میں آپ کے لیے ایک سافٹویئر لایا ہوں جس سے آپ اپنے کمپیوٹر میں ذپ فائل کو ایکسٹریکٹ کرسکتے ہیں۔
اور اپنے پسندیدہ فائلز کی ذپ بھی بنا سکتے ہیں۔
سب سے پہلے یہاں سے سافٹویئر ڈائونلوڈ کریں۔

¤*DOWNLOAD*¤

اور اس سافٹویئر کو اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرو۔


ذپ فائل کو ایکسٹریکٹ کرنے کا طریقہ

آپ ذپ فولڈر پہ رائیٹ کلک کریں(جس کو ایکسٹریکٹ کرنا ہے)۔
اور
Extract here.
پہ کلک کرو

تو وہ ذپ فائل ایکسٹریکٹ ہو جائے گی،
اور اس ذپ فائل کے ساتھ
اس ذپ فائل والی ڈیٹا/فولڈر شو ہوگا۔


ذپ بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے وہ ڈیٹا/فولڈر سلیکٹ کرو،
جس کی ذپ بنانی ہو۔
اور رائیٹ کلک کرو،
اور
Add to "New folder.rar"
پہ کلک کرو

تو اس کے ساتھ (جہاں پہ آپ نے ڈیٹا سلیکٹ کی ہو )
ذپ فولڈر شو ہوگا/بن جائے گا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کی کمینٹس کا انتظار رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share Us:

0 comments:

Post a Comment

 
Top